سندھ حکومت نے این سی او سی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، ہفتے کے روز بازار کھلے رکھنے کا اعلان

سندھ میں ہفتے کے روز بازار کھلے رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ملک میں کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دیے گئے احکامات کے برعکس 8 مئی کو بھی بازار کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے مزید پڑھیں

حکومت نے مبلغ 25000 کی ’’جنازہ گرانٹ‘‘ منظور کی ہے، اس رقم سے بیرون ملک ہمارے محتاج اور بےسہارا شہری اپنے پیاروں کو تکریم کے ساتھ لحد میں اتارسکیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کی منازل طے کررہی ہے، حکومت نے مبلغ 25000 کی ’’جنازہ گرانٹ‘‘ منظور کی ہے، اس رقم سے بیرون ملک ہمارے محتاج اور بےسہارا شہری اپنے پیاروں کو تکریم کے ساتھ لحد میں اتارسکیں گے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

معدے جگر کی گرمی وزن ، پیٹ کم ، بالوں اور چہرے پر رونق لائیں وائرس اور 100 بیماریوں کا علاج صرف ایک گلاس

معدے کی گرمی دور کرنا ہو۔ کھاناہضم کرنے کے عمل کو بہتر بناناہو۔ جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرنا ہو۔ یا پھر رنگت نکھارنی ہو۔ بس یہ پانی پی لیں۔ اور تمام مشکلات پر قابو پائیں ۔ اس سے آپ کو نہ صرف پہلے بتائی گئی مشکلات سے چھٹکا را ملے گا۔ بلکہ اس مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک، وزیر اعظم کے معاون مزید پڑھیں

10 ویں 12 ویں کے امتحانات لینے ، 9 ویں 11 ویں کے طلبہ کو پروموٹ کیے جانے کا امکان

پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات لینے جب کہ 9 ویں اور 11 ویں کے طلبہ کو پروموٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی سی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں یہ تجویز زیر غور آئی کہ مزید پڑھیں

مساجد میں سب سے زیادہ ایس او پیز پر عمل ہو رہا ہے تاہم علماء کرام ترغیب دیتے رہیں۔وزیراعظم عمران خان کی مولانا سے درخواست

وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ ملاقات میں کورونا ایس او پی پر عملدرآمد کے متعلق گفتگو ہوئی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی 27 ویں شب کو عمرے کی سعادت حاصل کریں گے

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو ترتیب دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون اول بشریٰ بی بی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سعودی عرب جائیگی۔خاتون اول سرکاری وفد کا حصہ نہیں ہوں گی تاہم 27 ویں شب کو عمرے کی سعادت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریاض میں سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حمد الرویلی سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور، افغان مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کا معاملہ، کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسال

وزارت داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی نظر ثانی درخواست سننے کے لیے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی کی تشکیل کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی جبکہ کمیٹی کے نام وزیراعظم کو ارسال مزید پڑھیں

نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقا مات بند رہیں گے ، شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے ، چیک پوائنٹس پر پولیس ، رینجرز اور فوج تعینات کی جائے گی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

پنجاب حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر صحت پنجاب داکٹر یاسمین راشد کی صدارت صوبے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس ہوا جس میں فیصہ کیا گیا کہ 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا مزید پڑھیں