آرمی چیف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ریاض پہنچنے پر پاکستانی سفیر بلال اکبر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا

آرمی چیف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے اہم سرکاری دورے کے سلسلے میں منگل کے روز سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ ریاض مزید پڑھیں

20سال سروس والےکرپٹ،نااہل ملازمین کوجبری ریٹائرکرنےکاہوم ورک شروع کردیا گیا، ذرائع

10روزمیں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی جائیں، حکومت کا گریڈ 22 تک کے کرپٹ سرکاری افسروں کے خلاف کریک ڈاؤن، نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے نا اہل اور کرپٹ سرکاری افسروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 20سال سروس والےکرپٹ،نااہل مزید پڑھیں

ماہرہ کے دائیں ہاتھ اور بائیں پاؤں پر زخم کے نشانات، لڑکی کی موت گردن پر لگنے والی گولی سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور میں برطانیہ سے آئی لڑکی کا پراسرار قتل، ماہرہ کے دائیں ہاتھ اور بائیں پاؤں پر زخم کے نشانات، لڑکی کی موت گردن پر لگنے والی گولی سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں گزشتہ روز برطانیہ سے آنے والی مزید پڑھیں

اب گھوڑے اور گدھے ایک ہی اصطبل میں نہیں باندھے جائیں گے

جہاں غیرقانونی کام ہو گا وہاں ڈنڈا ضرور چلے گا، فردوس عاشق اعوان کی بیوروکریسی کو ایک مرتبہ پھر وارننگ فردوس عاشق اعوان کی بیوروکریسی کو ایک مرتبہ پھر وارننگ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اب گھوڑے اور گدھے ایک ہی اصطبل میں نہیں باندھے مزید پڑھیں

قاری نور محمد نے ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے کی سعادت حاصل کی، ذرائع

صدارتی ایوارد یافتہ قاری نور محمد انتقال کر گئے افسوسناک خبر، ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری نور محمد انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری نور محمد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔مرحوم قاری نور محمدکی عمر88 مزید پڑھیں

بینچ پر بیٹھے ججز اگر منی ٹریل دینے کے پابند نہیں تو کٹہرے میں کھڑا شخص بھی اخلاقی طور ر پابند نہیں کہ اپنے اثاثوں کی وضاحتیں دے،وفاقی وزیر کا عدلیہ پر طنز

وفاقی وزیراسد عمر نے نجی ٹی چینل کے ایک پروگرام میں کہا کہ مجھ سمیت پی ٹی آئی کی حکومت کو سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ کیس سے متعلق فیصلے پر نہ صرف اعتراض ہے بلکہ بے حد مایوسی بھی ہوئی ہے مگر ہم عدلیہ کی عزت کرتے ہیں اور معزز عدالت کی طرف مزید پڑھیں

اپوزیشن سے کہوں گا زیادہ خوش نہ ہوں عمران خان ابھی اسمبلی نہیں توڑنے والا

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر لیا گیا جبکہ میں نے کسی اور پیرائے میں بات کی تھی،وفاقی وزیراسد عمر کی وضاحت وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے اختیار میں ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دے اور اگر ان کی توقع کے مطابق کام مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب ایک دن میں مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 3 ہزار377 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 310 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 37 ہزار523 ہو چکی ہے ، این سی او سی پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب ایک دن میں مزید پڑھیں

جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے والے ملزمان کے انکشافات

منصوبہ بندی پشاور کے نجی ہوٹل میں کی گئی،منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جج کی گاڑی کا تعاقب کیا،آفتاب آفریدی کو قتل کا بدلہ لینے کے لیے قتل کیا جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے والے ملزمان کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رانا آفتاب مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کا اسسٹنٹ کمشنر کے معاملے پر رد عمل سامنے آ گیا

جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے اباجی، چچا اور رانا ثناء اللہ کی بیورو کریٹس کو دھمکیاں حلال ہیں جبکہ اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے،۔چھاپہ مار کارروائیوں میں ناجائز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں کی گرفتاریاں، جرمانے اور مقدمات کا اندراج کیا جا رہا ہے۔ معاون خصوصی کا جواب انہوں نے اس مزید پڑھیں