حسن علی ، نعمان علی اور شاہین آفریدی نے کیریئر کے بہترین ٹیسٹ رینکنگ اپنے نام کرلی

سن علی ، نعمان علی اور شاہین آفریدی نے کیریئر کے بہترین ٹیسٹ رینکنگ اپنے نام کرلی ہے۔ فاسٹ بولر حسن علی نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 27 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جب کہ لیفٹ آرم بائولر شاہین آفریدی نے دوسری اننگز میں 52 رنز دیکر 5 مزید پڑھیں

پاکستان نے 8 وکٹوں پر 510 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی،عابد علی کے ناٹ آئوٹ 215 رنز،زمبابوے نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنالیے

ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان انتہائی مضبوط پوزیشن میں

پاکستان نے عابد علی کی ڈبل سنچری اور اظہر کی سنچری کی بدولت زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے پہلی اننگز 510 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں زمبابوے نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنا لیے ہیں۔ مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے معزز کرکٹ کلب کا احترام اور پہچان دینے کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں: سابق کپتان کا ٹویٹ

سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) سے تاحیات رکنیت حاصل کرلی۔ بوم بوم آفریدی نے ٹویٹر پر جاکر یہ اعزاز ملنے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کارڈ کی تصویر شیئر کی ۔ انہوں نے لکھا کہ ’’ایم سی سی کی زندگی بھر کی رکنیت مزید پڑھیں

نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں حسن علی ،فواد عالم کو خوشخبری ملنے کا امکان

بابراعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کی اے کیٹیگری برقرار،عثمان شنواری،افتخار احمد کے ناموں پر غور نہیں ہوگا قومی ٹیم کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دورہ زمبابوے کے بعد ہیڈ کوچ مصباح الحق ، چیف سلیکٹر محمد وسیم ، مزید پڑھیں