×

میرے بھائی نے بہت اچھا کھیلا ۔۔ حسن علی کے چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کے حق میں کیا بول دیا؟

آج پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سیمی فائنل کا میچ ہار گیا ہے اس میچ میں باؤلر حسن علی نے جارہانہ مجاز آسٹریلوی بیٹسمین کا کیچ چھوڑ دیا اور پھر اپنے اوورز میں خؤب پٹے اور 44 سے زائد رنز دے بیٹھے۔ اس ناقص کارکردگی پر پوری دنیا میں موجود پاکستانی حسن علی کو برا بھلا […]

’ ’ہم آپ کےلیے سجدے میں ہیں۔۔‘‘ بابر اعظم کے والد کا سیمی فائنل سے پہلے بیٹے کے نام اہم پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بابراعظم سمیت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہیں۔ کرکٹر کے والد […]

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا […]

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے شک وشبہے کو مسترد کردیا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں […]