پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لگالیا

لندن عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے   اپنے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لگادیا۔ عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر کے باہر لگے فلسطینی جھنڈے کو دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

شہباز شریف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

مسلم لیگ (ن) کے صدر کا کہنا تھا کہ القدس کے تقدس کی پامالی انتہائی قابل مذمت ہے، لاشیں گرائی جارہی ہیں، عالمی برادری، خاص طورپر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اس بربریت کا فوری نوٹس لے، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر فلسطین اور مقبوضہ جموں وکشمیر دو ایسے حل طلب اور دیرینہ چلے آنے مزید پڑھیں

میا خلیفہ اور جی جی حدید سمیت متعدد شوبزشخصیات بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

میا خلیفہ اور جی جی حدید سمیت متعدد شوبزشخصیات بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں اور فلسطینی باشندوں پر تشدد پر دنیا کی خاموشی نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بین الاقوامی مشہور شخصیات کو بھی برہم کردیا ہےاور شوبزسے وابستہ شخصیات کی جانب سے مسجد الاقصیٰ اور غزہ پر حملے کی بھر پور مذمت کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹرمپ دور والے حالات نہیں،سعودی عرب کو سمجھ آگئی ہے کہ پرانے دوستوں کے بغیر نہیں چلا جا سکتا،وزیراعظم کو دورے میں ڈالر کی خوشبو بھی سنگھائی جائے گی۔ سینیر تجزیہ کاروں کا تبصرہ

سینیئر تجزیہ کار ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ٹرمپ دور والے حالات نہیں۔اس وقت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جارحانہ حکمت عملی تیار کر لی تھی اب ان کی پوزیشن پہلے والے نہیں ہے کیونکہ امریکی صدر نے مقتول سعودی صحافی جمال خشوگی کا معاملہ اٹھایا۔دوسرا سعودی خاندان کے مزید پڑھیں

لندن کے ٹاور برج پر افطار کے وقت اذان مغرب کی گونج

برطانیہ کے شہر لندن کا ٹاور برج اس وقت اذان کی آواز سے گونج اٹھا جب رمضان کے آخری جمعے کا سورج غروب ہونے پر ایک برطانوی مسلمان نے اذان دے  دی۔ عرب نیوز کے مطابق 35 سالہ قاضی شفیق الرحمان نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان مسجد الحرام کے موذن شیخ علی احمد ملا کے انداز مزید پڑھیں

رمضان شریف کا یہ تیسرا عشرہ ہے اور اس کی دعا یہ ہے ’’اے اﷲ! ہم کو آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنا سنّت ہے۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ بیان فرماتی ہیں، مفہوم: ’’جب (رمضان المبارک کا آخری) عشرہ شروع ہو جاتا تو رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ شب بیداری فرماتے اور اپنے گھر والوں کو بھی بیدار کرتے اور عبادت کے لیے کمر کس لیتے۔‘‘ (صحیح بخاری) ویسے تو پورا مزید پڑھیں

’پاک سعودی تعلقات، قیام پاکستان سے قبل قائم ہوئے‘

’پاک سعودی تعلقات، قیام پاکستان سے قبل قائم ہوئے‘

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مستحکم ہیں جن کی بنیاد اور مرکز مشترکہ عقیدہ ہے۔ دنوں برادر ممالک کے مابین مثالی تعلقات کی اہمیت عالمی سطح پر بھی اپنی اہمیت کو تسلیم کرچکے ہیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے سعودی عرب اور پاکستان کے تاریخی و برادرانہ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں

سعودی حکومت عمرہ کے خواہش مندوں کے لیے اہم بیان جاری کر دیا

سعودی حکومت نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے اہم بیان جاری کردیا

سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے خواہش مندوں پر یہ پابندی عائد کی گئی تھی کہ انہی لوگوں کو ویکسین لگوانے کی اجازت دی جائے گی جو عمرہ ویکسین لگوا چکے ہوں گے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق بہت سے لوگوں نے سوال کیا ہے کہ کیا شوال میں عمرہ مزید پڑھیں

ترک اشیا کا مکمل بائیکاٹ۔۔۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کریں

ترک اشیا کا مکمل بائیکاٹ۔۔۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کریں

سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ’ ترک اشیا کی بائیکاٹ‘ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی عرب کے مزید پڑھیں

مکہ کی فضا سے مسجد الحرام کے خوبصورت مناظر

فیس بک پر حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تصاویر آسمان کی بلندیوں سے لی گئی ہیں۔ ان فضائی تصاویر میں مسجد الحرام کا مکمل نظارہ کیا جا سکتا ہے اور مسجد کے مزید پڑھیں