116

December 22 will be the shortest day and the longest night

دنیا کا وہ ملک جہاں 6 ماہ تک سورج نہیں نکلتا'' وہاں روشنی کیلئے مصنوعی سورج  کا انتظام کیسے کیا گیا؟

رواں سال 22دسمبرکا دن سب سے چھوٹا اور طویل ترین رات ہوگی سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہوگی 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونے لگے گا ۔ 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں