75

Decision to take action against employees who receive house rent despite owning a government house

How To Buy A House In 2021 | Bankrate

پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات کے وہ افسران اور ملازمین جو سرکاری رہائش گاہ رکھنے کے باوجود سرکاری خزانے سے ہائوس رینٹ وصول کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ اے جی آفس کی نشاندہی پر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے
سرکاری محکمہ جات میں تعینات متعدد افسران اور ملازمین سرکاری گھر رکھنے کے ساتھ ساتھ ہائوس رینٹ وی وصول کر رہے ہیں جو غیر قانونی ہے پنجاب حکومت نے ایسے افسران اور ملازمین کی فہرستیں طلب کرلی

ہیں۔ فہرستوں کی تیاری کے بعد ان افسران اور ملازمین کی تنخواہوں سے موصول کیا گیا اضافی ہائوس رینٹ کی کٹوتی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں