پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لگالیا

لندن عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے   اپنے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لگادیا۔ عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر کے باہر لگے فلسطینی جھنڈے کو دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں