’’فواد صاحب سرکس اور تماشا نہ کریں وزیراطلاعات بنیں ‘‘مریم اورنگزیب

کریں وزیرِاطلاعات بنیں ،انہوں نے کہاکہ سرکس اور تماشہ بند کریں اورملک کو بتائیں آئی ایم ایف کو بجٹ بنانے کی اجازت کیوں دی؟ترقی کی شرح 5.8 سے منفی 0.4 فیصد، مہنگائی 3 فیصد سے 17 فیصد کیسے ہوئی؟ مطیع اللہ ، اسد طور اور ابصار عالم پہ حملہ کس نے کیا؟ ۔مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں