انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!!ڈرائیونگ لائسنس بنانے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ۔ صبح صبح بڑی خبر آگئی

لاہور(نیو زڈیسک) پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ منگل سے شروع کردیاجائیگا ۔ کرونا کے بڑھتے واقعات کے بعد ڈی آئی جی ٹریفک نے اُٹھائیس اپریل کو دوماہ کیلئے ڈرائیونگ لائسنس بنانے پر پابندی عائد کی مزید پڑھیں