مولانا فضل الرحمان نے یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 21 مئی یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ فلسطینی بھائیوں کی حمایت اور اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اضلاع کی سطح پر بھرپور مظاہرے کئے جائیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ حرمین مزید پڑھیں