کے ٹو بیس کیمپ پر ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کر دی گئی

ملک بھر میں سیاحت کو فروغ دینے کے حکومتی وژن کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام آپریٹرز سیاحتی مقامات پر ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں۔کوہ پیماؤں اور ٹریکنگ کرنے والے افراد کو رابطوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے کے ٹو بیس مزید پڑھیں