اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا عید پرکیسے تیارہوئیں ،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار نے عیدالفطر کی اپنی دلکش تصویریں بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔جنت مرزا نے عیدالفطر پر پستہ رنگ مزید پڑھیں