گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی خریداری کم ہو گئی وجہ بھی سامنے آگئی

ملک میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی خریداری کم ہو گئی، اپریل کے دوران کاریں مارچ سے 17 فیصد اور موٹر سائیکل 12 فیصد کم فروخت ہوئے۔پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے مطابق اپریل کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر 14 ہزار 435 کاریں فروخت ہوئیں، مارچ میں 17 ہزار 105 کاریں فروخت مزید پڑھیں