سوتیلی ماں بیٹی کی شادی میں ایسا لباس پہن کر آگئی کہ دولہا بھی حیران پریشان رہ گیا

امریکہ میں سوتیلی ماں اپنی بیٹی کی شادی میں ایسا لباس پہن کر آ گئی کہ دلہن کی خوشی غارت کرکے رکھ دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس دلہن نے ویب سائٹ Redditپر بتایا ہے کہ اس کی شادی کی تقریب میں اس کی سوتیلی ماں اس کے جیسا ہی عروسی لباس پہن کر آ مزید پڑھیں

قدرت کا معجزہ، مسلم خاتون نے کوما کی حالت میں بچے کو جنم دیدیا

عرب نیوز کے مطابق نیوپورٹ شہر سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مریم احمد کو جنوری میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال لایا گیا۔ وہ اس وقت 29 ہفتوں کی حاملہ تھیں اور ان کو دمے کی شکایت بھی تھی اگرچہ ایسی امید نہیں تھی کہ وہ زیادہ وقت ہسپتال میں رہیں گی مزید پڑھیں