جب پہلی بار پرویز مشرف نے مجھے دیکھا تو ہاتھ ملانے کے بجائے میرے سا تھ کس طرح ملے ؟ باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ شہناز لغاری کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی پہلی با ہمت اور باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ ڈاکٹر شہناز لغاری کہتی ہیں کہ میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہاں حجاب لباس کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ سو شروع ہی سے حجاب لیا،ہاں شعوری طور پر حجاب کی سمجھ آج سے پندرہ سال پہلے آئیجب خود قرآن کو اپنی مزید پڑھیں