سلمان خان کی فلم رادھے ریلیز، عید کے پہلے ہی دن “تباہی” مچادی

ممبئی بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی فلم رادھے نے ریلیز کے چند منٹوں میں ہی “تباہی” مچادی۔ سلمان خان کی نئی فلم “رادھے” آج عید کے پہلے روز دوپہر 12 بجے آن لائن ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو پر ریلیز کی گئی تھی۔ سلمان خان کی فلم ریلیز ہوتے ہی مزید پڑھیں