عالمی مالیاتی اداروں سے قرضے لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری ادارے تنخواہیں اور پنشن دینے کے قابل نہیں، عالمی مالیاتی اداروں سے قرضے لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنا خطرناک ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کے ملازم کی پنشن ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی ادارے ۔۔۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا میں مزید 5 اضلاع کے تعلیمی ادارے کھول دئے گئے

کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں پہلے ہی تعلیمی ادارے کھولے جاچکے ہیں۔

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی اہم ترین لیگی شخصیت اللہ کو پیاری ہوگئی

خوش اختر سبحانی دو ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔خوش اخترسبحانی پنجاب اسمبلی کی نششست پی پی 38 سیالکوٹ سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت اوردیگر اہم رہنمائوں نے خوش اختر سبحانی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

مہنگائی کی وجہ سے رات کو نیند نہیں آتی ہے۔ عمران خان

ںے کہا کہ جتنی پیداوار بڑھے گی اتنی مہنگائی میں کمی واقع ہو گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ زرعی پیدوار میں اضافے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے لیے کسان کارڈ کا اجرا کیا ہے۔انہوں ںے کہا کہ گندم کی پیدوار 10 فیصد ہی بڑھا دیں تو آٹے مزید پڑھیں

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شام/رات جنوب مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ہے اس دوران زیریں سندھ میں آندھی / موسلادھار بارش کی توقع مزید پڑھیں

نجی کمپنی نے ریکوڈک میں معدنی ذخائرکی تلاش کے لئے اجازت کی درخواست کردی

بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کو ایک نجی کنسورشیم کمپنی کی جانب سے صوبے کے ضلع چاغی کے علاقوں تنجیل اور ریکوڈک کے ذخائر کی ترقی کے حوالے سے ایک پیشکش موصول ہوئی ہے۔ بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کو نیشنل ریسورسز لمیٹڈ ( این آر ایل) نے تنجیل اورریکوڈک کے ذخائرکی ترقی کے حوالے سے تجویز مزید پڑھیں

عمران خان کی عید الفطر کی نماز نتھیا گلی میں لیکن دیگر سیاستدانوں میں سے کس نے کہاں عید گزاری؟ تفصیلات منظرعام پر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کی نماز نتھیا گلی میں ادا کی جبکہ صدر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ گورنر ہاؤس کی مسجد میں نماز عید ادا کی۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے بادشاہی مسجد، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایوان وزیراعلیٰ میں نمازعید ادا مزید پڑھیں

اللہ کھلاتاہے توہم کھاتے ہیں

کہتے ہیں ایک ماں بیٹے میں مناظرہ چل رہا تھا۔ ماں کا موقف تھا کہ اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں۔ بیٹے کا کہنا تھا ہم کھاتے ہیں، اگر ہم نہ کھانا چاہیں تو اللہ نہیں کھلا سکتا۔ اس مناظرے کے دوران ماں نے بیٹے کے آگے کھانا رکھدیا تو بیٹے نے کہا، چلیں مزید پڑھیں