بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود ائیرپورٹ پر روکے جانے پر ایف آئی اے سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ درخواست شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

عمران خان کو نواز شریف سے اتنی نفرت کیوں ہے ؟ حیران کن حقائق

عمران خان صاحب کو نوازشریف صاحب سے اتنی نفرت کیوں ہے؟اس سوال کا تعلق علمِ نفسیات سے ہے مگر اس کے مضمرات سیاسی ہیں۔خان صاحب نے اس نفرت کو وائرل کر دیا اورایک سیاسی بیانیے میں بدل ڈالا۔تحریکِ انصاف کابیانیہ مثبت نہیں منفی ہے۔وہ مسائل کاتجزیہ اورحل منفی اسلوب میں کرتے ہیں۔ نامور کالم نگارخورشید مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی کا قومی ادارے کے بارے میں بیان ان کی ذاتی رائے ہے – وہ پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے،ترجمان ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے فوج سےمتعلق بیان کو ذاتی قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں واپسی کرنے والے رہنما جاوید ہاشمی کے بیانات سے پارٹی نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا،ترجمان پارٹی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ جاوید ہاشمی مزید پڑھیں