10ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے، این سی او سی

گے، 10ویں اور 12 ویں جماعتوں کےامتحانات کےلیے صوبے 31 مئی سے کلاسز شروع کرسکتے ہیں، کلاسز کورونا ایس او پیز کے ساتھ متبادل دنوں میں لی جاسکتی ہیں۔این سی او سی نے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کےعملے کےلیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کا عملہ کورونا ویکسینیشن 10 جون مزید پڑھیں