تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

سرگودھا(این این آئی)یونین کونسل کے سابق چیئرمین نے تحریک انصاف کو الوداع کہہ کر دوبارہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔زرائع کے مطابق یونین کونسل رکھ کے سابق چیئرمین حافظ اللہ بخش آہیر نے الیکشن کے وقت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی اور اب انہوں نے تحریک انصاف کو خیرباد کہ مزید پڑھیں

عمران خان کو نواز شریف سے اتنی نفرت کیوں ہے ؟ حیران کن حقائق

عمران خان صاحب کو نوازشریف صاحب سے اتنی نفرت کیوں ہے؟اس سوال کا تعلق علمِ نفسیات سے ہے مگر اس کے مضمرات سیاسی ہیں۔خان صاحب نے اس نفرت کو وائرل کر دیا اورایک سیاسی بیانیے میں بدل ڈالا۔تحریکِ انصاف کابیانیہ مثبت نہیں منفی ہے۔وہ مسائل کاتجزیہ اورحل منفی اسلوب میں کرتے ہیں۔ نامور کالم نگارخورشید مزید پڑھیں

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

پنجاب کی جانب سے مبینہ طور پر پانی چوری کرنے پر پیپلزپارٹی نے سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان کردیا ہے، اور الزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

تحریک انصاف کے کارکن زاہد مہمند کورونا سے انتقال کرگئے، وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث آج ہم نے ایک بے لوث نوجوان کارکن زاہد مہمند کھو دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ زاہد نے مزید پڑھیں