وقارذکا کرپٹو کرنسی کے ایکسپرٹ مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے حکومت نے معروف ٹی وی میزبان وقارذکا کو کرپٹو کرنسی ایکسپرٹ مقرر کر دیا ہے۔ کے پی کے حکومت نے کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ اور مائننگ کےلئے ایک خصوصی کمیٹی قائم کی ہے۔ جس کے چئیرپرسن مشیر وزیر اعلیٰ برائے سائنس و ٹیکنالوجی ضیااللہ بنگش کو مقرر کیا مزید پڑھیں