گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شام/رات جنوب مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ہے اس دوران زیریں سندھ میں آندھی / موسلادھار بارش کی توقع مزید پڑھیں

اگلے 24گھنٹوں میں بارشیں کہاں کہاں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کردیا

آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم کشمیر،خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار،جنوبی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔اس مزید پڑھیں